اسلامک جنرل نالج ،باب سیرت ، پارٹ ١٩
سوال : وہ دس صحابہ کرام جنھیں حضور ﷺنے بیک وقت جنّت کی خوشخبری انھیں کیا کہتے ہیں ؟
جواب : عشره مبشره ؟
سوال : ہجرت کے بعد انصار صحابہ کے یہاں سب سے پہلا بچہ کون پیدا ہوا ؟
جواب : حضرت نعمان بشیر رضی اللہ عنہ ؟
سوال : ہجرت کے بعد مہاجرین صحابہ کے یہاں جو سب سے پہلا بچہ پید ا ہوا وہ کون تھا ؟
جواب : حضرت عبدللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ ؟
سوال : اسلام میں سب سے پہلی شہید ہونے والی کون صحابیہ ہے؟
جواب : حضرت سمیہ رضی اللہ عنہا ( جو حضرت عمار بن یسیر کی والدہ تھی ؟
سوال : وہ کون صحابی ہیں جن کی صورت میں حضرت جبرئیل آیا کرتے ہیں ؟
جواب : دحیه کلبی رضی اللہ عنہ ؟
سوال : وہ کون صحابی ہیں جو حضرت عیسٰی علیہ ا لسلام کی شکل سے ملتے جلتے ہیں ؟
جواب : حضرت عروہ بن مسعود ثقفی رضی اللہ عنہ ؟
سوال : اس صحابی کا کیا نام ہے جو عرب کے مشہور سخی حاتم طائ کے بیٹے ہیں ؟
جواب : عد ی بن حاتم رضی اللہ عنہ ؟
سوال : وہ کون صحابی ہیں جنہوں نے صلح حدیبیہ کے موقع پر حضور ﷺسے سب سے پہلے بیعت فرمائی ؟
جواب: حضرت ابو سِنان بن وہب رضی اللہ عنہ ؟
سوال : وہ کون صحابی ہیں جنہوں نے حضور ﷺنے سیف اللہ ( للہ کی تلوار ) کا لقب دیا ؟
جواب : حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ ؟
سوال : وہ کون صحابی رسول ہیں جو جنگل می راستہ بھول گئے تھے تو شیر نے انکی مدد کی تھی ؟
جواب : حضرت سفینہ رضی اللہ عنہ ؟
سوال : تمام امّت میں سب سے افضل کون صحابی ہیں ؟
جواب : حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ؟
سوال : حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ ؟
جواب : حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ ؟
رائٹر
حافظ محمّد عمران ا وجانی
تعلیمی دنیا اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے - ہمارے چینل ( Talimi Dunya )کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین پوسٹ سے اپ ڈیٹ رہیں -
اردو سیکھنے کے لئے میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں (Talimi Dunya)
1 Comments
Mashallah
ReplyDelete