Home Ads

تمام امّت میں سب سے افضل کون صحابی ہیں،اسلامک جنرل نالج ،باب سیرت ، پارٹ ١٩

 اسلامک جنرل نالج  ،باب سیرت ، پارٹ ١٩ 



سوال : وہ دس صحابہ کرام جنھیں حضور ﷺنے بیک وقت جنّت کی خوشخبری انھیں کیا کہتے ہیں ؟ 
جواب : عشره مبشره ؟ 

سوال : ہجرت  کے بعد انصار صحابہ کے یہاں سب سے پہلا بچہ کون پیدا ہوا ؟
جواب : حضرت  نعمان بشیر رضی اللہ عنہ ؟

سوال : ہجرت کے بعد مہاجرین صحابہ کے یہاں جو سب سے پہلا بچہ پید  ا  ہوا وہ کون تھا ؟
جواب : حضرت عبدللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ ؟ 

سوال : اسلام میں سب سے پہلی شہید ہونے والی کون صحابیہ ہے؟ 
جواب : حضرت سمیہ رضی اللہ عنہا  ( جو حضرت عمار بن یسیر کی والدہ تھی ؟ 

سوال : وہ کون صحابی ہیں جن کی صورت میں حضرت جبرئیل آیا کرتے ہیں ؟ 
جواب : دحیه کلبی رضی اللہ عنہ ؟ 

سوال : وہ کون صحابی ہیں جو حضرت عیسٰی علیہ ا لسلام کی شکل سے ملتے جلتے ہیں ؟ 
جواب : حضرت عروہ بن مسعود ثقفی رضی اللہ عنہ ؟ 

سوال : اس صحابی کا کیا نام ہے جو عرب کے مشہور سخی حاتم  طائ کے بیٹے ہیں ؟
جواب : عد ی بن حاتم رضی اللہ عنہ ؟

سوال : وہ کون صحابی ہیں جنہوں نے صلح حدیبیہ کے موقع پر حضور ﷺسے سب سے پہلے بیعت فرمائی ؟
جواب: حضرت ابو سِنان   بن وہب رضی اللہ عنہ ؟ 

سوال : وہ کون صحابی ہیں جنہوں نے حضور ﷺنے سیف اللہ ( للہ کی تلوار ) کا لقب دیا ؟ 
جواب : حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ ؟ 

سوال : وہ کون صحابی رسول ہیں جو جنگل می راستہ بھول گئے تھے تو شیر نے انکی مدد کی تھی ؟ 
جواب : حضرت سفینہ رضی اللہ عنہ ؟ 

سوال : تمام امّت میں سب سے افضل کون صحابی ہیں ؟ 
جواب : حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ؟ 

سوال :  حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ ؟
جواب : حضرت  عمر فاروق رضی اللہ عنہ ؟


رائٹر  
حافظ محمّد  عمران ا وجانی 


تعلیمی دنیا اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے - ہمارے چینل ( Talimi  Dunya   )کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین پوسٹ سے اپ ڈیٹ رہیں -   

 اردو سیکھنے کے لئے میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں (Talimi Dunya

Post a Comment

1 Comments