Home Ads

مدینہ والوں میں سب سے پہلے کون صحابی مسلمان ہوئے ،اسلامک جنرل نالج ، باب سیرت ، پارٹ 17

اسلامک جنرل نالج ، باب سیرت ،  پارٹ 17

 


سوال : جن صحابہ کرام نے ہجرت فرمائی انھیں کیا کہتے ہیں ؟ 
جواب :  مہاجر ین صحابہ ؟ 

سوال : مدینہ  منوره میں جن صحابہ نے حضور ﷺکی ہر طرح مدد فرمائی انھیں کیا کہتے ہیں ؟ 
جواب : انصار   صحابہ ؟

سوال : مسجد نبوی سے متصل بنے ہوۓ   سایہ   دار چبوترے پر جو صحابہ کرام گزر بسر کرتے اور اسلام کی تعلیم حاصل کرتے تھے انھیں کیا کہا جاتا ہے ؟ 
جواب : اصحاب سفہ ؟ 

سوال : صحابہ کرام کی وہ جماعت جوپہلے ایمان  لائی اسے کیا کہتے ہیں ؟ 
جواب : سابقین اولین ؟ 

سوال : جو صحابہ کرام جنگ ِبدر میں شامل تھے اسے کیا کہا جاتا ہے : 
جواب : بدری صحابہ ؟ 

سوال : سید ا لانصار کس صحابی کو کہا جاتا ہے؟ 
جواب : حضرت سعد بن معاذ انصاری    رضی الله عنہ کو ؟ 

سوال :  میزبان رسول کس صحابی کو کہا جاتا ہے ؟ 
جواب : حضرت   ابو ایوب انصاری رضی الله عنہ  کو ؟ 

سوال : مدینہ والوں میں سب سے پہلے کون صحابی مسلمان ہوئے ؟ 
جواب : حضرت اسعد بن  زرارہ رضی الله عنہ ؟ 

سوال : تمام مرد صحابہ  میں سب سے پہلے کون مسلمان ہوئے ؟ 
جواب : حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ ؟ 

سوال : عورتوں میں سب سے پہلے مسلمان کون ہوئے ؟ 
جواب : حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا ؟ 

سوال : بچوں میں سب سے پہلے کون مسلمان ہوئے ؟ 
جواب : حضرت علی رضی اللہ عنہ ؟ 

رائٹر 
حافظ محمّد عمران ا وجانی 

 تعلیمی دنیا اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے - ہمارے چینل ( Talimi  Dunya   )کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین پوسٹ سے اپ ڈیٹ رہیں -   

 اردو سیکھنے کے لئے میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں (Talimi Dunya

Post a Comment

0 Comments