اسلامک جنرل نالج ، باب سیرت ، پارٹ 9
سوال :پانچ وقت کی نمازیں کب فرض ہوئی ؟
جواب : شب معراج میں ؟
سوال : حضور ﷺنے معراج کی رات سب انبیاء کی امامت کہاں فرمائی تھی ؟
جواب : بیت ا لمقدس میں ؟
سوال : معراج کی رات جس نماز میں حضور ﷺنے تمام نبیوں کی امامت فرمائی اس میں اذان کس نے دی تھی ؟
جواب : حضرت جبرئیل علیہ ا لسلام نے ؟
سوال :سفر معراج میں حضور ﷺکو جو سب سے بڑی فضیلت اور خصوصیت عطا ہوئی وہ کیا تھی :
جواب : الله تعالیٰ کا دیدار ؟
سوال : ہمارے حضور ﷺپر جو کتاب نازل کی گئی اس کا کیا نام ہے ؟
جواب : قرآن مجید ؟
سوال : قرآن مجید کس زبان میں نازل کیا گیا ؟
جواب : عربی زبان میں ؟
سوال : قرآن مجید کتنے دنوں میں نازل ہوتا رہا ؟
جواب : 23 سال میں ؟
سوال : لوحِ محفوظ سے آسمان ِدنیا پر قرآن مجید کو کب اتارا گیا ؟
جواب : شبِ قدر میں ؟
سوال : شب ِقدر کتنے مہینوں کی راتوں سے افضل ہے ؟
جواب : ہزار مہینوں کی راتوں سے ؟
سوال : قرآن کی جو سورتیں هجرت سے پہلے نازل ہوئیں انھیں کیا کہتے ہیں ؟
جواب : مکّی سورتیں ؟
سوال : قرآن کی جو سورتیں هجرت کے بعد نازل ہوئی اسے کیا کہتے ہیں ؟
جواب : مدنی سورتیں ؟
سوال : قرآن مجید میں کتنی سجدے ہیں ؟
جواب : 14 سورتیں ؟
رائٹر
حافظ محمّد عمران ا وجانی
تعلیمی دنیا اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے - ہمارے چینل ( Talimi Dunya )کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین پوسٹ سے اپ ڈیٹ رہیں -
اردو سیکھنے کے لئے میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں (Talimi Dunya)
1 Comments
اسلام علیکم۔ اسلامی بھائی آپ نے جو جواب دیئے جزاک اللہ خیرا۔ مجھے اس کا حوالہ چاہئیے جہاں سے پڑھ کر یا دیکھ کر آپ نے جواب دیئے ہیں۔ کیونکہ میں تبلیغ کرتا ہو افریقہ میں
ReplyDelete