Home Ads

حضرت ہود علیہ السلام کا پیشہ کیا تھا، اسلامک جنرل نالج ، حضرت ہود علیہ السلام ، پارٹ 35

 اسلامک جنرل نالج ، حضرت ہود علیہ السلام ، پارٹ 35 

حضرت ہود علیہ السلام  کا پیشہ کیا تھا، اسلامک جنرل نالج ، حضرت ہود علیہ السلام ، پارٹ 35



سوال حضرت ہود علیہ السلام  کس قوم کی طرف نبی بنا کر بھیجے گئے ؟

جواب : قوم عاد کی طرف ؟ 

سوال :قوم عاد بت پرستی کے علاوہ کس اخلاقی برائی  میں مبتلا تھی ؟ 

جواب : غرور و تکبّر میں؟ 

سوال : قوم عاد پر عذاب الٰہی  کس صورت میں نازل ہوا ؟ 

جواب : مسلسل تیز آندھی کی صورت میں ؟ 

سوال : قوم کی ہلاکت کے بعد حضرت ہود علیہ السلام  کہاں تشریف لے گئے ؟ 

جواب: مکّہ مکرّمہ ؟ 

سوال : قرآن مجید میں حضرت ہود علیہ السلام کا اسم گرامی کتنی مرتبہ آیا ہے :

جواب : سات مرتبہ ؟ 

سوال : سورہٴ ہود قرآن مجید کے کس پڑے میں ہے اور اس کے کتنے رکوع ہیں ؟

جواب: بارہویں پارہ میں - دس رکوع ہیں ؟

سوالحضرت ہود علیہ السلام  کا پیشہ کیا تھا ؟

جواب:تجارت ؟ 

سوال : قوم عاد کی خصوصیت کیا تھی ؟ 

جواب : بڑی ڈیل ڈول والی اور لمبائی ٨٠ گز ؟ 


رائٹر 
حافظ محمّد  عمران ا وجانی 

 تعلیمی دنیا اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے- ہمارے چینل 

( Talimi  Dunya   )کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین پوسٹ سے اپ ڈیٹ رہیں -   

 اردو سیکھنے کے لئے میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں (Talimi Dunya




Post a Comment

0 Comments