اسلامک جنرل نالج ، حضرت نوح علیہ السلام پارٹ 34
سوال : کس پیغمبر کو آدم ثانی کہا جاتا ہے ؟
جواب : حضرت نوح علیہ السلام کو ؟
سوال : سب سے پہلے رسول کا نام بتایئے ؟
جواب : حضرت نوح علیہ السلام ؟
سوال : نبی اور رسول میں کیا فر ک ہے ؟
جواب : نبی کو جدید شریعت عطا نہیں ہوتی جبکہ رسول کو جدید شریعت عطا کی جاتی ہے ؟
سوال : حضرت نوح علیہ السلام کی قوم آپ کو کس طرح پریشان کرتی تھی ؟
جواب : پتھر برسا کر ؟
سوال : حضرت نوح علیہ السلام کی قوم پر الله تعالیٰ کا عذاب کس شکل میں نظر آیا ؟
جواب : سیلاب کی شکل میں ؟
سوال : سیلا ب سے بچنے کے لئے حضرت نوح علیہ السلام کو رب کی طرف سے کیا حکم ملا ؟
جواب : کشتی بنا نے کا ؟
سوال : کشتئی نوح علیہ السلام کی لمبائی اور چوڑائی کتنی تھی ؟
جواب :لمبائی تین سو گز او ر چوڑائی پچاس گز ؟
سوال : کشتئی نوح علیہ السلام کتنے عرصے میں تیّار ہوئی ؟
جواب : دو سال میں ؟
سوال : طوفان ِ نوح میں آپ کے خاندان کے کون لوگ غرق ہوۓ ؟
جواب : آپ کا نافرمان بیٹا کنعان اور آپ کی بیوی ؟
سوال : اہل ایمان کے ساتھ کشتئی نوح میں کس کو سوار کیا گیا ؟
جواب : ہر جاندار کا ایک جوڑا ؟
سوال : : کشتئی نوح علیہ السلام کتنے عرصے پانی میں تیرتی رہی ؟
جواب: چھ مہینے آٹھ دن ؟
سوال : : کشتئی نوح علیہ السلام کب اور کہاں ٹھہری ؟
جواب: دس محرّم کو ، جودی پہاڑی پر ؟
سوال : طوفان کے بعد حضرت نوح علیہ السلام نے کون سا شہرآباد کیا ؟
جواب : خسران ؟
جواب : حضرت نوح علیہ السلام کا پیشہ کیا تھا ؟
زراعت اور بڑھئی کام ؟
سوال : قرآن مجید میں حضرت نوح علیہ السلام کا اسم گرامی کتنی مرتبہ آیا ہے ؟
جواب : ٤٣ مرتبہ آیا ہے ؟
سوال : حضرت نوح علیہ السلام اور آپ کی قوم کا تذکرہ قرآن پاک کی کس سورت میں ہے ؟
جواب : سوره نوح میں ؟
سوال : حضرت نوح علیہ السلام نے کتنے سال تک اپنی قوم کو الله کی وحدانیت اور گناہوں سے باز رہنے کی تبلیغ فرمائی ؟
جواب : ساڑھے نو سو سال تک ؟
سوال : حضرت نوح علیہ السلام کی بارگاہ میں حضرت جبرئیل علیہ السلام کتنی مرتبہ تشریف لائے ؟
جواب : پچاس مرتبہ ؟
رائٹر
حافظ محمّد عمران ا وجانی
تعلیمی دنیا اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے- ہمارے چینل
( Talimi Dunya )کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین پوسٹ سے اپ ڈیٹ رہیں -
اردو سیکھنے کے لئے میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں (Talimi Dunya)

0 Comments