Home Ads

سب سے پہلے قلم کسنے لکھا ، اسلامک جنرل نالج ، حضرت ادریس علیہ ا لسلام ، پارٹ 33

اسلامک  جنرل نالج ، حضرت ادریس علیہ ا لسلام  ، پارٹ 33 

Talimi Dunya



سوال : سب سے  پہلے قلم کسنے لکھا ؟
جواب :  حضرت ادریس علیہ ا لسلام نے ؟

سوال حضرت ادریس علیہ ا لسلام پر کتنے صحیفے نازل ہوۓ  ؟ 
جواب : تیس ( 30 ) صحیفے ؟ 

سوال حضرت ادریس علیہ ا لسلام کو کتنی زبانوں کا علم تھا ؟ 
جواب :  بہّتر  (72)  زبانوں کا ؟ 

سوال : وہ کون سے پیغمبر  ہیں جو علم نجوم میں خوب ماہر تھے ؟ 
جواب :      حضرت ادریس علیہ ا لسلام ؟ 

سوال : دنیا میں سب سے پہلے سلائی کس پیغمبر نے کی ؟ 
جواب حضرت ادریس علیہ ا لسلام ؟ 

رائٹر 
حافظ محمّد عمران ا وجانی 


 تعلیمی دنیا اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے - ہمارے چینل ( Talimi  Dunya   )کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین پوسٹ سے اپ ڈیٹ رہیں -   

 اردو سیکھنے کے لئے میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں (Talimi Dunya

Post a Comment

0 Comments