Home Ads

قا بیل و ہابیل میں کس کی قربانی قبول ہوئی ، اسلامک جنرل نالج ، حضرت آدم علیہ السلام ، پارٹ 32

 اسلامک جنرل نالج ، حضرت آدم علیہ السلام ، پارٹ  32 

TALIMI DUNYA



سوال :  حضرت آدم علیہ السلام پر کتنے صحیفے نازل  ہوۓ ؟ 
جواب : دس صحیفے ؟ 

سوال : قرآن مجید میں حضرت آدم علیہ السلام کا اسم گرامی کتنی بار آیا ہے ؟ 
جواب : 25  مرتبہ ؟ 

سوال حضرت آدم علیہ السلام کی بار گاہ  میں حضرت جبرئیل علیہ السلام کتنی مرتبہ تشریف  لائے ؟ 
جواب : 12 مرتبہ ؟ 

سوال حضرت آدم علیہ السلام کی کل عمر کتنے سال ہوئی ؟ 
جواب : تقریباً ایک ہزار سال ؟ 

سوال : پہلی مرتبہ کعبہ کی بنیاد کس نبی نے رکھی ؟ 
جواب حضرت آدم علیہ السلام نے ؟ 

سوال حضرت آدم علیہ السلام نے اللہ تعالٰی کے بتائے  ہوۓ کن الفاظ میں توبہ کی  تھی ؟ 
جواب : ربنا ظلمنا انفسنا و ان لم تغفر لنا و تر حمنا  لنکو ننا من ا لخٰسرین ؟ 

سوال : قا بیل و ہابیل کس کے بیٹے تھے ؟ 
جواب :  حضرت آدم علیہ السلام کے ؟ 

سوال : قا بیل و ہابیل میں کس کی قربانی قبول ہوئی ؟ 
جواب :  نیک فرزند  ہابیل کی ؟ 

سوال حضرت آدم علیہ السلام کے دونوں بیٹوں کا قصّہ قرآن شریف کی کون سی  سورت میں بیان کیا گیا ہے ؟ 
جواب :سوره المائده  میں ؟ 

سوال :  حضرت آدم علیہ السلام کے کون سے فرزند نبی  ہوۓ ؟ 
جواب  : حضرت شیث   علیہ السلام ؟ 

سوال : حضرت شیث علیہ السلام پر کتنے صحیفے نازل ہوۓ ؟ 
جواب : پچاس صحیفے ؟ 

سوال : نور  محمّد ی ﷺپیشانیِ آدم سے کس کی پیشانی میں منتقل ہوا ؟ 
جواب : حضرت شیث علیہ السلام  کی ؟ 

رائٹر 
حافظ محمّد عمران ا وجانی 

 تعلیمی دنیا اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے - ہمارے چینل ( Talimi  Dunya   )کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین پوسٹ سے اپ ڈیٹ رہیں -   

 اردو سیکھنے کے لئے میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں (Talimi Dunya

Post a Comment

0 Comments