Home Ads

حضرت آدم علیہ السلام کی توبہ کیسے قبول ہوئی، اسلامک جنرل نالج ، حضرت آدم علیہ السلام ، پارٹ 31

اسلامک  جنرل نالج ، حضرت آدم علیہ السلام ،  پارٹ 31 

TALIMI DUNYA


سوال : انسان کے سب سے  بڑ ی  ازلی دشمن کا نام بتائیے  ؟ 
جواب : ابلیس ( شیطان ) ؟ 

سوال : حضرت   آدم علیہ السلام کی زوجہ (  بی بی )  کو الله تعالی  ٰ نے کس چیز سے پیدا کیا ؟ 
جواب : بائیں پسلی سے ؟ 

سوال  حضرت   آدم علیہ السلام کی بیوی  کا نام بتائیے ؟ 
جواب : حضرت حوا رضی اللہ عنہا ؟ 

سوال حضرت   آدم علیہ السلام نے حضرت حوا رضی اللہ عنہا  کا مہر کیسے ادا کیا  ؟ 
جواب : حضور ﷺپر درود پڑھ کر ؟ 

سوال حضرت   آدم علیہ السلام و حضرت حوا جنّت میں کتنے سال تک رہے ؟ 
جواب : سو ( ١٠٠ ) سال تک ؟ 

سوال : جنّت میں حضرت   آدم علیہ السلام و حضرت حوا  پر الله تعالی  ٰ  نے کیا پابندی عائد   فرمائی تھی ؟
جواب : ایک درخت کا پھل  کھانے سے روک دیا گیا تھا ؟ 

سوال : ممنوعہ پھل کھانے  پر  الله تعالی  ٰ  نے حضرت   آدم علیہ السلام کو دنیا کے کس حصّے  میں اتارا ؟ 
جواب : سراندیپ میں جو آج سری لنکا  کے نام سے  مشہور ہے ؟ 

سوال :  حضرت حوا رضی اللہ عنہا دنیا کے کس حصّے میں  اتاری گئیں ؟ 
جواب : جدّہ میں ؟ 

سوال :  حضرت آدم علیہ السلام نے کتنے سالوں تک شرم و حیا  کی وجہ سے آسمان کی طرف نہیں دیکھا ؟ 
جواب : سو سال تک ؟ 

سوال :  حضرت آدم علیہ السلام کی توبہ کیسے قبول ہوئی ؟ 
جوابحضور ﷺ وسیلے سے ؟

سوال   حضرت آدم علیہ السلام کی توبہ  کس دن قبول  ہوئی ؟ 
جواب : یوم عاشورہ یعنی  دسویں محرّم کو ؟ 

سوال   حضرت آدم علیہ السلام  نے خطا  کار انسان کے  لئے کون سی سنّت چوڑی ہے ؟ 
جواب  : توبہ اور ندامت ؟ 

سوال   حضرت آدم علیہ السلام و حضرت  حواہ کی ملاقات کعب اور کہاں ہوئی ؟ 
جواب : 9 / ذی الحجه  - عرفات کے میدان میں ؟ 

رائٹر 
حافظ محمّد عمران ا وجانی  

 تعلیمی دنیا اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے - ہمارے چینل ( Talimi  Dunya   )کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین پوسٹ سے اپ ڈیٹ رہیں -   

 اردو سیکھنے کے لئے میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں (Talimi Dunya

Post a Comment

0 Comments