اسلامک جنرل نالج ، تذکرہ انبیائے کرام ، پارٹ 29
سوال : نبی کے لغوی معنی کیا ہیں ؟
جواب : غیب کی خبر دینے والا ؟
سوال : دنیا میں کتنے انبیائے کرام علیھم ا لسلام تشریف لائے ؟
جواب : کم و بیش ایک لاکھ چوبیس ہزار ؟
ِ
سوال : دنیا میں کتنے رسولانِ عظام تشریف لائے
جواب : تین سو تیرہ ( ٣١٣ ) ؟
سوال : قرآن میں کتنے انبیائے کرام کے اسمائے گرمی آئے ہیں ؟
جواب : پچیس ( ٢٥ ) ؟
سوال : آسمانی کتابوں کی تعداد کتنی ہیں ؟
جواب : ایک سو چار ( ١٠٤ ) ؟
سوال : توریت ،زبور ، انجیل ، اور قرآن مجید کے علاوہ باقی کتابوں کو کیا کہتے ہیں ؟
جواب : صحیفے ؟
سوال : قرآن مجید میں کتنی سورتیں انبیا ئے کرام کے نام سے ہیں ؟
جواب : چھ ( ٦ ) ؟
سوال : انبیائے کرام سے ہونے والے حیرت انگیز کام کو جو انسانی عقل سے باہر ہو اسے کیا کہتے ہیں ؟
جواب : معجزہ ؟
سوال : وہ کون سے نبی ہیں جن کی چار پشتیں شرف نبوت سے مشرف ہوئے ؟
جواب : حضرت ابراہیم علیہ ا لسلام ؟
سوال : وہ کون سے نبی ہیں کہ جن کی عمر تین ہزار سال ہوئی ؟
جواب : حضرت شعیب علیہ ا لسلام ؟
سوال : انبیائے کرام کی سنّتوں میں سے کون سی چار چیزیں مشترک اور مخصوص ہیں ؟
جواب : حیا کرنا ، خوشبو لگانا ، مسواک کرنا ، نکاح کرنا ؟
سوال : اللہ تعا لٰی نے کتنے ا نبیا ئے کرام کو آسمان پر اٹھایا ، اور کون کون سے ؟
جواب : دو انبیائے کرام حضرت ادریس علیہ ا لسلام ،اور حضرت عیسٰی علیہ ا لسلام ؟
سوال : وہ کون نبی ہیں کہ جنہوں نے شب معراج میں امّت محمّد یہ کو سلام کہلوایا ؟
جواب : حضرت ابراہیم علیہ ا لسلام ؟
سوال : تمام روئے زمین کی بادشاہت کتنے انبیائے کرم کو حاصل رہی ان کے اسمائے گرامی بتائیے ؟
جواب : دو انبیائے کرام کو ، حضرت سلیمان اور حضرت سکندر ذولقرنین علیہ ا لسلام ؟
رائٹر
حافظ محمّد عمران ا وجانی
تعلیمی دنیا اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے - ہمارے چینل ( Talimi Dunya )کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین پوسٹ سے اپ ڈیٹ رہیں -
اردو سیکھنے کے لئے میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں (Talimi Dunya)
0 Comments