- سوال : وہ کون صحابی ہیں جن کی رائے کی موافقت میں وحی نازل ہوتی تھی ؟
- جواب : حضرت عمر رضی اللہ عنہ ؟
- سوال : چالیسویں نمبر پر مسلمان ہونے والے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کہاں اسلام لائے ؟
- جواب : دار ِارقم میں ؟
- سوال : وہ کون صحابی ہیں جن کے اسلام لانے پر آسمان کے فرشتوں نے خوشیاں منائیں ؟
- جواب : حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ ؟
- سوال : وہ کون خلیفہ ہیں جنھیں سب سے پہلے امیر ا لمؤ مینن کہا گیا ؟
- جواب : حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ ؟
- سوال: کس خلیفہ نے سب سے پہلے جیل خانہ بنوایا ؟
- جواب : حضرت عمر رضی اللہ عنہ ؟
- سوال :کس خلیفہ نے پولیس محکمہ اور فوج کا شعبہ قائم کیا ؟
- جواب : حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ؟
- سوال : کس خلیفہ نے سب سے پہلے مسافر خانہ اور گیسٹ ہاؤس بنوائے ؟
- جواب : حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ ؟
- سوال : وہ کون صحابی ہیں جن کے بارے میں حضور ﷺنے فرمایا اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو یہی ہوتا ؟
- جواب : حضرت عمر رضی اللہ عنہ ؟
- سوال : کس خلیفہ کے زمانے میں بیت ا لمقدس فتح ہوا ؟
- جواب : حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانے میں ؟
- سوال : وہ کون خلیفہ ہیں جن کے زمانہ سے جماعت کے ساتھ بیس رکعت تراویح کی نماز رائج ہوئی ؟
- جواب : حضرت عمر رضی اللہ عنہ ؟
- سوال : سب سے پہلے مردم شماری کس نے کرائی ؟
- جواب : حضرت عمر رضی اللہ عنہ ؟
- سوال : حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی وہ کون صاحبزادی ہیں جو حضور کے نکاح میں تھیں ؟
- جواب :ام ا لمؤ مینن حضرت حفصہ رضی اللہ عنہ :
رائٹر
حافظ محمّد عمران ا وجانی
تعلیمی دنیا اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے - ہمارے چینل ( Talimi Dunya )کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین پوسٹ سے اپ ڈیٹ رہیں -
اردو سیکھنے کے لئے میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں (Talimi Dunya)
0 Comments