سوال : وہ کون صحابی ہیں جنہوں نے ہجرت کے موقعہ پر مدینہ میں داخل ہوتے وقت جھنڈے اور جلوس کے ساتھ حضور ﷺ کا استقبال کیا ؟
جواب : حضرت بُریدہ اسلمی رضی اللہ عنہ ؟
سوال : اسلام میں سب سے پہلے شاعر کون صحابی ہوۓ ؟
جواب : حضرت حسَان بن ثابت رضی اللہ عنہ ؟
سوال : سب سے پہلے رجسٹری کا محکمہ کس نے قائم کیا ؟
جواب : حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ ؟
سوال : حضور ﷺکے کل صحابی کی تعداد کتنی تھی ؟
جواب : تقریباً ایک لاکھ چوبیس ہزار ؟
سوال : جنّت ا لبقیع میں تقریباً کتنے صحابہ کے مزارات ہیں ؟
جواب : دس ہزار ؟
{ خلفائے راشدین }
سوال : حضور ﷺ کی وفات کے بعد جو آپ کے جانشین ہوۓ انھیں کیا کہا جاتا ہے ؟
جواب :خلفائے راشدین ؟
سوال : حضور ﷺ کے پہلے خلیفہ اور جانشین کا کیا نام تھا ؟
جواب : حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ ؟
سوال : وہ کون صحابی ہیں جن سے قیامت کے روز کہا جائے گا کہ جنّت کے آ ٹھوں دروازوں سے جس سے چاہو جنّت میں داخل ہو جاؤ ؟
جواب : حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ؟
سوال : وہ کون خلیفہ ہیں جنہوں حضور ﷺ نے اپنی ظاہری زندگی میں امامت کے لئے آگے بڑھایا تھا ؟
جواب : حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ؟
سوال : کس خلیفہ کے حکم سے حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے قرآن کو جمع کرنے کا کام شروع کیا ؟
جواب : حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ؟
سوال : وہ کون خلیفہ ہیں جنہوں نے منکرین زکاۃ ( زکاۃ کی فرضیت کا انکار کرنے والوں ) سے جہاد کیا ؟
جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ؟
رائٹر

حافظ محمّد عمران ا وجانی
تعلیمی دنیا اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے - ہمارے چینل ( Talimi Dunya )کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین پوسٹ سے اپ ڈیٹ رہیں -
اردو سیکھنے کے لئے میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں (Talimi Dunya)
0 Comments