Home Ads

کس صحابی نے اذان دینے کے لئے مینارہ بن وائے ، اسلامک جنرل نالج . باب ِ سیرت . پارٹ 22

اسلامک  جنرل نالج . باب ِ سیرت . پارٹ 22 

TALIMI DUNYA


سوال :وہ کون صحابیہ ہیں جن کی پاک دامنی کے لئے قرآن کی آیت نزل ہوئی ؟
جواب : اُمّ ا لمُو  منین  حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ؟ 

سوال : جنّت ا لبقیع    میں سب سے پہلے کس صحابی کو دفن کیا گیا ؟
جواب : حضرت عثمان  بن  مظعون رضی اللہ عنہ  ؟ 

سوال : اسلام میں سب سے پہلے کس صحابی نے کعبہ پر ریشم کا غلاف چڑھایا ؟
جواب : حضرت عبدا للہ بن زبیر رضی  اللہ عنہ نے ؟ 

سوال : سب سے پہلے مسجدوں میں روشن دان کس صحابی نے لگوائے ؟
جواب : حضرت امیر معاویہ  رضی   اللہ عنہ ؟

سوال : کس صحابی نے اذان دینے کے لئے مینارہ  بن وائے ؟ 
جواب : حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے ؟ 

سوال : وہ کون صحابی ہیں جنھیں جنّتی جوانوں کا سردار کہا گیا ہے ؟
جواب : حضرت حسن و حسین رضی اللہ عنھما ؟

سوال : وہ کون صحابی ہیں جن کی نیکیاں آسمان کے ستاروں کے برا بار ہے ؟ 
جواب : حضرت  عمر رضی  اللہ عنہ ؟ 

سوال :  وہ کون صحابی ہیں جو فتح مکّہ کے موقع پر سب سے پہلے اسلام  لائے ؟ 
جواب : حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ  ( ام ا لمومنین حضرت ام حبیبہ کے والد ) ؟ 

سوال: وہ کون صحابی ہیں جن سے قیامت کے دن  سب سے پہلے فرشتے   مصافحہ  کرینگے ؟ 
جواب : حضرت ابودردا ء رضی اللہ عنہ ؟ 

سوال: وہ کون صحابی ہیں جو سب سے پہلے  حوض ِ کوثر کا پانی  پئیں گے  ؟
جواب : حضرت صہیب رومی  رضی اللہ عنہ  ؟

سوال : وہ کون صحابی ہیں جو سب سے پہلے جنّت  کا  پھل   کھائےنگے ؟ 
جواب :  حضرت  ابو دَحدا ح  رضی اللہ عنہ ؟ 

سوال : وہ کون صحابی ہیں کہ دفن کے بعد سب سے پہلے ان کی  قبر  پر پانی چھڑ کا گیا ؟
جواب : حضور ﷺ کے صاحبزادے  حضرت ابراہیم  رضی اللہ عنہ ؟

سوال : وہ کون  صحابی ہیں جو اپنی دس بیبیوں  کے ساتھ اسلام لائے اور حضور کے حکم سے چار کورکھا   باقی  کو طلاق  دیدی ؟
جواب : حضرت غیلان  بن سلمہ رضی اللہ عنہ ؟ 


رائٹر 
حافظ محمّد عمران ا وجانی 


تعلیمی دنیا اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے - ہمارے چینل ( Talimi  Dunya   )کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین پوسٹ سے اپ ڈیٹ رہیں -   

 اردو سیکھنے کے لئے میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں (Talimi Dunya

Post a Comment

0 Comments