اسلامک جنرل نالج ، باب ِ سیرت ، پارٹ 18
سوال " موالی (آزاد کردہ غلاموں ) میں سب سے پہلے کون اسلام لائے ؟
جواب :حضرت زید بن حارثہ رضی الله عنہ ؟
سوال "خالص غلاموں میں سب سے پہلے کون اسلام لا ئے ؟
جواب "حضرت بلال رضی اللہ عنہ ؟
سوال "بادشاہوں میں سب سے پہلے کون اسلام لا ئے ؟
جواب " حبشہ کا بادشاہ نجاشی جس کا نام اصمحہ تھا ؟
سوال "وہ کون صحابی ہیں جنہوں نے سب سے پہلے مدینہ شریف کی طرف ہجرت فرمائی ؟
جواب " حضرت ابو سلمہ بن عبد ا لا سدر رضی اللہ عنہ ؟
سوال " مردوں میں وہ کون صحابی ہیں جنہوں نے سب سے زیادہ حدیثیں بیان کی ؟
جواب " حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ ؟
سوال " عورتوں میں وہ کون صحابیہ ہیں جنہوں نے سب سے زیادہ حدیثیں بیان کی ؟
جواب " حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ؟
سوال "وہ کون صحابی ہیں جن کی سب سے پہلے نماز جنازہ پڑھی گئی ؟
جواب "حضرت اسعد زرارہ رضی اللہ عنہ ؟
سوال "وہ کون صحابی ہیں جنہوں نے سب سے آخر میں انتقال فرمایا ؟
جواب "حضرت ابو ا لطفیل عامر بن واثلہ رضی اللہ عنہ ؟
سوال "وہ کون صحابی ہیں جنہوں نے سب سے پہلے جمعہ کی امامت فرمائی ؟
جواب "حضرت مصعب بن عمیر رضی الله عنہ ؟
سوال "وہ کون صحابی ہیں جنھیں حضور ﷺنے شید ا لشہدء کہا ؟
جواب "حضرت امیر حمزہ رضی اللہ عنہ ؟
رائٹر
حافظ محمّد عمران ا وجانی
تعلیمی دنیا اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے - ہمارے چینل ( Talimi Dunya )کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین پوسٹ سے اپ ڈیٹ رہیں -
اردو سیکھنے کے لئے میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں (Talimi Dunya)

0 Comments