اسلامک جنرل نالج ، باب ِسیرت ، پارٹ 16
سوال : حضور ﷺکی قبر شریف کس اُم ا لمؤ منین کے حجرے میں بنی ہوئی ہے ؟
جواب :اُم ا لمؤ منین حضرت عائشہ رضی الله عنہا کے حجرہ میں ؟
سوال : حضور کے روضہٴ انور پر صبح و شام کتنے فرشتے سلام کے لئے حاضر ہوتے ہیں ؟
جواب : ایک لاکھ چالیس ہزار ؟
سوال : روئے زمین پر وہ کون سی قبر ہے جسکی زیارت کرنے والا قیامت کے دن شفاعت کا حقدار ہوگا ؟
جواب : حضور ﷺکی قبر مبارک ؟
سوال : قیامت کے دن سب سے پہلے اپنی قبر سے کون نکلے گا ؟
جواب : ہمارے حضور ﷺ؟
سوال : زمین کا وہ کون سا حصّہ ہے جو عرش ِالٰہی سے بھی افضل ہے ؟
جواب : زمین کا وہ حصّہ جو ہمارے نبی کے مبارک جسم سے ملا ہوا ہے؟
سوال : مسجد ِنبوی میں جس ممبر پر حضور خطبہ دیتے تھے اس کو کسنے بنایا تھا ؟
جواب : مدینہ کے ایک بڑھئی میمون نے ؟
سوال : ممبر نبوی پر سب سے پہلے غلاف کس نے چڑھایا ؟
جواب : حضرت عثمان غنی رضی الله عنہ نے ؟
سوال : حضور ﷺکے روضہ اور ممبر نبوی کے درمیان جو جگہ ہے اسے کیا کہتے ہیں ؟
جواب : ریاض ُا لجنہ ؟
سوال : قیامت کے روز حضور کے جس جھنڈے کے نیچے تمام اولین و آخرین جمع ہونگے اسکا نام کیا ہے ؟
جواب : لوا ء ا لحمد ؟
سوال : حضور کے روضہ پر سب سے پہلے گمبد کی تعمیر کس نے کرائی ؟
جواب : ملک منصور صالحی نے ؟
سوال : جس نے ایمان کی حالت میں حضور سے ملاقات کی اور ایمان کی حالت پر اسکا خاتمہ ہوا اسے کیا کہتے ہیں ؟
جواب : صحابی ؟
سوال : جسنے کسی صحابی سے ایمان کی حالت میں ملاقات کی اور ایمان کی حالت میں اسکا خاتمہ ہوا اسے کیا کہتے ہیں ؟
جواب : تابعی ؟
رائٹر
حافظ محمّد عمران ا وجانی
تعلیمی دنیا اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے - ہمارے چینل ( Talimi Dunya )کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین پوسٹ سے اپ ڈیٹ رہیں -
اردو سیکھنے کے لئے میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں (Talimi Dunya)

0 Comments