Home Ads

حضور ﷺنے سب سے پہلے کس مسجد کی بنیاد ڈالی . اسلامک جنرل نالج . باب سیرت . پارٹ 14

اسلامک جنرل  نالج . باب  سیرت . پارٹ  14 



سوال : حضور ﷺنے حضرت ابو ایوب کے مکان پر کتنے دنوں قیام   فرمایا ؟   
جواب : سات  ماہ ؟

سوال : جب مدینہ  منورہ میں حضور ﷺکی جلوہ گری ہوئی تو کس قبلہ کی  بچیاں بار گاہ رسالت  میں نعتیہ کلام پیش کر رہی تھی ؟  
جواب : قبلہ بنو نجار  کی بچیاں ؟ 

سوال : وہ کون سی مسجد  ہے  جس میں ایک رکعت نماز پچاس ہزار رکعت کے برا بر ہے ؟ 
جواب : مسجد ِنبوی ؟ 

سوال : آج جہاں مسجد ہے پہلے وہاں کیا تھا ؟ 
جواب :  بنو نجار کا ایک باغ  ( جس کے مالک دو یتیم بچے سَہل و سُہیل تھے ) ؟ 

سوال : مسجد نبوی کس کے مال و زر سے خریدے گئے  تھے ؟ 
جواب : حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے مال و زر سے ؟ 

سوال : وہ کون سی مسجد ہے جس میں صف کے بائیں جانب کھڑے ہونے میں زیادہ ثواب ہے ؟ 
جواب : مسجد ِنبوی ؟

سوال : مسجد نبوی میں سب سے پہلے محراب کس نے  بنوائی ؟ 
جواب : حضرت   عمر عبدا لعزیز   رحمتہ الله علیہ نے ؟ 

سوال : حضور ﷺنے سب سے پہلے کس مسجد کی بنیاد ڈالی ؟
جواب : مسجد ِقبا  کی ؟ 

سوال : حضور ﷺنے جماعت ِ  صحابہ کے ساتھ سب سے پہلے کس مسجد میں نماز ادا کی ؟ 
جواب: مسجد ِقبا   میں ؟ 

سوال : وہ کون سی مسجد ہے جس میں دو رکعت  نماز ادا کرنا عمرہ کے برا بار ہے ؟ 
جواب : مسجد ِقبا ؟ 

سوال : حضور ﷺنے بنی سالم میں جہاں پہلی جمعہ کی نماز ادا فرمائ وہاں پر بنی ہوئی مسجد کس نام سے مشهور ہے ؟
جواب : مسجد ِ جمعہ  کے نام سے ؟ 

سوال : منافقوں کی اس مسجد کا کیا نام تھا جسے حضور نے جلانے کا حکم دیا تھا ؟ 


رائٹر 
حافظ محمّد عمران ا وجانی  

 تعلیمی دنیا اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے - ہمارے چینل ( Talimi  Dunya   )کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین پوسٹ سے اپ ڈیٹ رہیں -   

 اردو سیکھنے کے لئے میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں (Talimi Dunya

Post a Comment

0 Comments