اسلامک جنرل نالج ، باب سیرت ، پارٹ 12
سوال : قرآن کی وہ کون سی سوره ہے جسے ہر رات پڑھنے والا عذاب قبر سے محفوظ رہیگا ؟
جواب : سوره ملک
سوال : قرآن کی وہ کون سی سوره ہے جسے قرآن کا دل کہا گیا ؟
جواب : سوره یٰسین ؟
سوال : قرآن کی وہ کون سی سوره ہے جسے مرنے والے مسلمان کے پاس پڑھنے سے اسکی روح بآسانی قبض کی جاتی ہے ؟
جواب : سوره یٰسین ؟
سوال : قرآن کی وہ کون سی سوره ہے جسے قرآن کی زینت کہا گیا ہے ؟
جواب : سوره رحمٰن ؟
سوال : قرآن کی وہ کون سی دو سورتیں ہیں جنہیں پڑھے بغیر ہمارے نبی ﷺ نہیں سوتے تھے ؟
جواب : سوره سجدہ اور سوره ملک ؟
سوال : حضور ﷺکی ظاہری زندگی کتنے برس کی تھی ؟
جواب : 63 برس کی تھی ؟
سوال : حضور ﷺنے 53 سال مکّہ میں جو زندگی گزاری اسے کیا کہتے ہیں ؟
جواب : مکّی زندگی ؟
سوال : حضور ﷺنے دس سال مدینہ میں جو زندگی گزاری اسے کیا کہتے ہیں ؟
جواب : مدنی زندگی ؟
سوال : کفّار مکّہ نے حضور کے قتل کی سازش کہاں رچی تھی ؟
جواب : دار ا لند وہ ، میں ( قصٰی بن کِلاب کا مکان تھا ؟
سوال : دین کی حفاظت کے لئے اپنے وطن کو چھوڑ دینے کو کیا کہا جاتا ہے ؟
جواب : ہجرت ؟
سوال : حضور ﷺنے کس عمر میں مدینہ کی طرف ہجرت فرمائی ؟
جواب : 53 سال کی عمر میں ؟
سوال : ہجرت میں حضور کے ساتھ کون صحابی تھے ؟
جواب : حضرت ابو بکر رضی الله عنہ ؟
رائٹر
حافظ محمّد عمران ا وجانی
تعلیمی دنیا اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے - ہمارے چینل ( Talimi Dunya )کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین پوسٹ سے اپ ڈیٹ رہیں -
اردو سیکھنے کے لئے میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں (Talimi Dunya)
1 Comments
casino - Dr.Mcd
ReplyDeleteVisit 광주광역 출장안마 the website to see the latest 계룡 출장샵 gaming news, reviews, and 안동 출장샵 more. The casino is located in the Marina district, with its own casino, the Hard 양산 출장안마 Rock Hotel and 양산 출장샵 Casino.