Home Ads

قرآن مجید کی آیتوں کو لیکر کون فرشتہ نازل ہوتا تھا ، پارٹ 11 ، قرآن مجید کا سب سے پہلے اردو ترجمہ کسنے کیا ، islamic General Knowledge

 اسلامک  جنرل  نالج ، باب سیرت ، پارٹ  11


سوال :  قرآن مجید کی آیتوں کو لیکر کون فرشتہ نازل ہوتا تھا ؟
جواب: حضرت جبرئیل علیہ ا لسلام ؟



سوال :  قرآن مجید کا سب سے  پہلے فارسی ترجمہ کسنے کیا ؟  
جواب  : حضرت شیخ سعدی رحمتہ الله علیہ    نے ؟ 

سوال : قرآن مجید کا سب سے پہلے اردو ترجمہ کسنے کیا ؟ 
جواب :  شاہ رفیع ا لدین دہلوی  رحمتہ الله علیہ نے ؟

سوال :  اعلیٰ حضرت امام احمد رضا علیہ ا لرحمہ نے قرآن کا جو ترجمہ کیا اسکا کیا نام ہے ؟ 
جواب : کنز ا لا یمان ؟ 

سوال : قرآن کی وہ کون سی سوره ہے جس کا مثل نہ تو رات میں ہے نہ انجیل میں نہ زبور میں اور نہ ہی قرآن کی  دوسری سورتوں میں ؟ 
جواب : سوره فاتحہ ؟ 

سوال : قرآن کی وہ کون سی آیت ہے جسے اسسی ہزار فرشتے لیکر نازل  ہوۓ  تھے ؟ 
جواب : آیۃالکرسی؟

سوال : قرآن کی سب سے لمبی سوره  کون ہے ؟ 
جواب : سوره بقرہ ؟ 

سوال : حمد الہی پر مشتمل ہونے کی حیثیت سے سب سے لمبی اور با عظمت آیت کون سا  ہے ؟ 
جواب آیۃالکرسی؟ 

سوال : ایک کلمہ پرمشتمل ہونے کی حیثیت سے سب سے چھوٹی آیت کون ہے ؟ 
جواب : مد ہا متٰن   ؟ 

سوال : قرآن کی وہ کون سی سوره ہے جسے تین مرتبہ پڑھنے سے پورے قرآن کا ثواب ملتا ہے ؟ 
جواب : سوره قل ھو الله احد ؟ 

سوال : سوره تبّت ید ا  کس گستاخ  رسول کے بارے میں نازل ہوئی ؟ 
جواب : حضور کا  چچا ابولہب اور اسکی بیوی ام جمیل کے بارے میں ؟ 

سوال  :  قرآن کی وہ کون سی سوره ہے جسے ہر رات پڑھنے والا کبھی فا قہ میں مبتلہ نہ  ہوگا ؟  
جواب : سوره واقعہ ؟ 

رائٹر 
حافظ محمّد عمران ا وجانی 

 تعلیمی دنیا اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے - ہمارے چینل ( Talimi  Dunya   )کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین پوسٹ سے اپ ڈیٹ رہیں -   

 اردو سیکھنے کے لئے میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں (Talimi Dunya

Post a Comment

0 Comments