اسلامک جنرل نالج ، باب سیر ت ، پارٹ 10
سوال :قرآن مجید میں کتنی منزلیں ہیں ؟
جواب : سات .7
سوال : قران مجید میں کتنی رکو ع ہیں ؟
جواب : پانچ سو اٹھاون ( 558)
سوال : قران مجید میں زبر زیر اور نقطے کب لگائے گئے ؟
جواب : حجاج بن یوسف کے زمانے میں ؟
سوال : قران میں اس وقف ( ٹھہراؤ ) کو کیا کہا جاتا ہے جہاں پر ٹھہرنے والے کو مغفرت کی بشارت دی گئی ہے :
جواب : وقف غفران ؟
سوال : قران میں وقف غفران کتنے ہیں ؟
جواب : دس / 10
سوال : قران میں اس وقف ( ٹھہراؤ ) کو کیا کہا جاتا ہے جہاں پر تلاوت کرنے والے کو مغفرت کی بشارت دی گئی ہے ؟
جواب : وقف لازم ؟
سوال : قران مجید میں کل کتنی سورتیں مکّی ہیں ؟
جواب : تراسی ، 83 سورتیں ؟
سوال : قران مجید میں کتنی مدنی سورتیں ہیں :
جواب : اکتیس ،، 31 ،، سورتیں ؟
سوال : قران میں کل کتنی سورتیں ہیں ؟
جواب : (114) ؟
سوال : قران مجید میں کتنی آیتیں ہیں ؟
جواب : چھ ہزار چھ سو سولہ / 6616 ?
سوال : قران مجید میں کتنے کلمے ہیں ؟
جواب :77934 ?
سوال : قران مجید میں کتنے حروف ہیں ؟
جواب : 323671 ؟
رائٹر
حافظ محمّد عمران ا وجانی
تعلیمی دنیا اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے - ہمارے چینل ( Talimi Dunya )کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین پوسٹ سے اپ ڈیٹ رہیں -
اردو سیکھنے کے لئے میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں (Talimi Dunya)
0 Comments