اسلامک جنرل نالج ، بابِ سیرت ، پارٹ 7
سوال : جنگِ بدر میں کتنے کافر مارے گئے اور کتنے گرفتار ہوۓ ؟
جواب : ستر ( 70 )
سوال : جنگِ بدر میں مجاہدین ِاسلام کی کل تعداد کتنی تھی ؟
جواب : تین سو تیرہ /٣١٣
سوال : جنگ ِبدر میں کافروں کی کل تعداد کتنی تھی ؟
جواب : ایک ہزار ؟
سوال : حضور ﷺ کے دندان ِمبارک کس جنگ میں شہید ہوئی تھی ؟
جواب : جنگ ِ بدر میں ؟
سوال : حضور ﷺکے چچا حضرت امیرحمزہ کس جنگ میں شہید ہوئے تھے ؟
جواب : جنگ اُحد میں ؟
سوال : وہ کون سا پہاڑ ہے جس کے بارے میں حضور ﷺنے فرمایا وہ ہم سے محبّت کرتا ہے اور میں ان سے محبّت کرتے ہیں ؟
جواب : اُحد پہاڑ ؟
سوال : حضور ﷺکے چچا حضرت امیر حمزہ کا مزار کہاں ہے ؟
جواب : اُحدپہاڑ کے دامن میں ؟
سوال ؛ تیمم کا حکم کس غزوہ میں نازل ہوا ؟
جواب : غزو ہ بنی مصطلق میں ؟
سوال : تاریخ اسلام کی مشہور صلح " صلح حدیبیہ " کس سنہ ہجری میں ہوئی ؟
جواب : سن ٦ ہجری میں ؟
سوال : صلح حدیبیہ " کے موقع پر ببو ل کے درخت کے نیچے صحابہ کرام نے وفا داری اور جاں نثاری کا عہد کرتے ہوۓ حضور ﷺسے جو بعیت فرمائی تھی اسے کیا کہا جاتا ہے ؟
جواب : بعیت رضوان ؟
سوال : حضور ﷺنے مکہ کو کس سن ہجری میں فتح کیا ؟
جواب : سن ٨ ہجری میں کیا ؟
رایٹر
حافظ محمّد عمران ا وجانی
تعلیمی دنیا اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے - ہمارے چینل ( Talimi Dunya )کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین پوسٹ سے اپ ڈیٹ رہیں -
اردو سیکھنے کے لئے میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں (Talimi Dunya)

0 Comments