باب سیرت
سوال : حضور صلّی الله علیہ وسلّم کی خصلت و عادات اور آپ کی خصوصیت کو تاریخ اسلام میں کیا کہا جاتا ہے ؟
جواب : سیرت
سوال : الله تعالیٰ نے سب سے پہلے کس چیز کو پید ا کیا ہے ؟ جواب : ہمارے حضور محمّد مصطفیٰ صلّی الله علیہ وسلّم کے نور کو .
سوال : ہمارے پیغمبر حضور صلّی الله علیہ وسّلم کہاں پیدا ہوۓ ؟ جواب : شہر مکّہ میں ،
سوال : حضور صلّی الله علیہ وسلم کی پیدائش کس تاریخ اور کس دن ہوئی ؟ جواب : ١٢ ربیع الاول / ٢٠ / اپریل سنہ ء ٥٧١ / دن دو شنبہ کو ،
سوال :حضور صلّی الله علیہ وسلم کی پیدائش جس جگہ ہوئی اس مقام کو کیا کہا جاتا ہے ؟ جواب : مولدا لنبی
سوال : ہمارے حضور صلّی الله علیہ وسلم کے والد کا کیا نام تھا ؟ جواب : حضرت عبدللہ ،
سوال :ہمارے حضور صلّی الله علیہ وسلم کی والدہ کا کیا نام تھا ؟ جواب : حضرت آمنہ ،
سوال : ہمارے حضور صلّی الله علیہ وسلم کے دادا کا کیا نام تھا ؟ جواب : حضرت عبد المطلب ،
سوال : ہمارے نبی صلّی الله علیہ وسلم کی دادی کا کیا نام تھا ؟ جواب : فاطمہ بنت عمرو amuru
سوال : ہمارے نبی کے نانا کا نام کیا تھا ؟ جواب : وہب بن عبد مناف
سوال : ہمارے حضور صلّی اللہ علیہ وسلم کی نانی کا کیا نام تھا ؟ جواب : برّہ بنت عبد العز ی
حافظ محمّد عمران ا وجانی
تعلیمی دنیا اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے - ہمارے چینل ( Talimi Dunya )کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین پوسٹ سے اپ ڈیٹ رہیں -
اردو سیکھنے کے لئے میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں (Talimi Dunya)
تعلیمی دنیا اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے - ہمارے چینل ( Talimi Dunya )کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین پوسٹ سے اپ ڈیٹ رہیں -
اردو سیکھنے کے لئے میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں (Talimi Dunya)

0 Comments