Home Ads

Notbandi kab hua tha, नोटबंदी कितनी तारीख को हुई थी, 500 और 1000 के नोट कब बंद हुए थे, नोटबंदी के फायदे, نوٹ بندی کیس لئے ہوا

 نوٹ بندی کب ہوا

 
Not Bandi Kab Huwa

 
 
 وازیر آ عظم نریندرمودی نے 8 نومبر   2016 کو رات 8 بجے 1000اور 500 روپے کے نوٹ کی بندی کا اعلان کر دیا 
 - اس اعلان میں کہا گیا ہے کہ ایک ہزار اور پانچ سو کے نوٹ 30 دسمبر تک بینکوں میں جما کرا سکتے ہیں - پھر کیا تھا تمام بینکوں میں قطار در قطار نظر آنے لگے -لوگوں کو طرح طرح کی پریشانیوں کا سامنا کرنا پر - روپے پاس ہوتے ھوۓ بھی لوگ سامان خرید و فروخت کر نے سے قاصر تھے - ہر طرف افرا تفری کا  عالم تھا - جہاں دیکھئے اسی کا رونا رویا جارہا تھا -بینک میں روپے جمع  کرنے کی آخری تاریخ 31دسمبر تھی لیکن یہ سلسلہ 30دسمبر کو ہی ختم ہوگیا - اسکے بعد عوام کو وزیر  آعظم کے دوسرے اعلان کا انتظار تھا - چند دنوں کے بعد وزر آ عظم نر یند ر مودی نے عوام سے خطاب کیا - اس خطاب میں انہوں نے نوٹ بندی کے سلسلے  میں انکا شکریہ ادا کیا  - اسکے بعد انہوں نے اس فیصلے سے کیا کیا فوائد ہیں اس پر اظہار خیال کیا - اس سلسلے میں انہوں نے کہا کہ نوٹ بندی سے ملک کی اقتصادی سورت حال میں زبردست بدلاؤ آیا ہے - سرمایہ داروں کو جھٹکا لگا ہے - سرکار کو ٹیکس کی ادائیگی میں اضافہ ہوا - کالا دھن کی واپسی سے ملک کے عوام کو راحت ملی ہے - اس فیصلے کے مطابق اب کوئی بھی شخش زیادہ ر قم      گھروں میں نہیں رکھ سکتا - وزیر آعظم نے اپنے اس خطاب میں اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا ہے کہ ان تک ملک میں  24لاکھ افراد انکم ٹیکس کی ادائیگی کرتے ہیں - اس اقدام سے اسمیں تبدلی آئیگی - زیادہ سے زیادہ لوگ انکم ٹیکس ادا کر سکیں گے اور سرکار کو فائدہ ہوگا - اس اقدام سے بھی فائدہ ہوگا کہ اب لوگ کالا دھن جمع نہیں کر سکیں گے -؟
 
حافظ محمّد عمران  ا وجانی 
                                                      Youtube   Link      

Post a Comment

0 Comments