Home Ads

computer kiya hai, कंप्यूटर का अर्थ और परिभाषा, انٹرنیٹ کیا ہے

کمپیوٹر کیا ہے 

Computer Kiya ha

کمپیوٹر ایک حیرت انگیز الکٹرانک  مشین ہے جس کی مدد سے ریڈیو ؛ ٹیلیفون ' ریل گاڑی ، ٹیلی پرنٹر ، بینک ، ہوائی جہاز اور دیگر متعد ا د انتظامات کو بہتر اور محفوظ  ترین بنا یا جاتا ہے - سنہ ء     1919 ،   میں پہلا الیکٹرونک کمپیوٹر بنا تھا - ضروریات کے لحاظ سے کمپیوٹر کی متعدد قسمیں ایجاد کی گئی     ہیں ، پہلی قسم ڈیجیٹل کمپیوٹر   (    Digital Compter ) جو علم ہندسہ 
(Arthematics) کے لئے مخصوص  ہے - دوسری قسم کوانا  لوگ کمپیوٹر ( Analog Computer ) کہا جاتا ہے - جسمیں ناپ  تول کا سسٹم ہے - عموما  کمپیوٹر کی برقی رشنی کی رفتار سے تقریباً 3x105 کلیومیٹ فی سیکنڈ  سے کرتی ہے - اب کمپیوٹر میں بائنری سسٹم
    ( Binary System ) استعمال ہوتا ہے - کمپیوٹر سے سارا حساب اسی بائنری سسٹم سے کرتا ہے - اس سسٹم میں اے ،  سگنل پر قوّت دوہری ہو جاتا ہے - جرمن  سائنسداں    لیب نٹر  ( Libnter) بائنری سسٹم کی فطرت کا سسٹم مانتے تھے   - 
کمپیوٹر کے پانچ حصّے ہوتے  ہیں  - جیسے - 
(i) پہلا حصّہ درآ مد کا حصّہ کہا جاتا ہے -جسے سائنسی اسطلاحی میں ان پٹ  (input) حصّہ کہا جاتا ہے -   
(ii) دوسرا  حصّہ ذخیرہ (Stock) یا مال گودام کی طرح ہوتا ہے کو کمپیوٹر کی یاد داشت کہا جاتا ہے - 
(iii) تیسرا حصّہ حساب کتاب کا ہے -  جو حساب کے سوالات کرتا ہے - 
(iv) چوتھا  حصّہ کنٹرول یونٹ  (Cntrol Unit) کہلاتا ہے -  جو کمپیوٹر کے جنرل منیجر کی طرح ہوتا ہے  جو سائنسی اسطلاحی آؤ ٹ  پٹ  (Out Put ) کہلاتا ہے 
آج کے ترقی یا فتہ ممالک میں کمپیوٹر کا ر کھانوں میں مشینوں کی طرح کام کرتے ہیں - کمپیوٹر ذءز ین کم پیو زنگ کا بھی کام کرتے ہیں - ریزرویشن ادرٹ  کنٹرول  کے علاوہ انٹرنیٹ سروس - فیکس - موسیقی - اور روبا ٹو استعمال ہو رہا ہے ؟     

حافظ محمّد عمران ا وجانی                            
                                                                                                              Youtube Link

Post a Comment

0 Comments